Detalls del llibre
"Aik darjan Tareeqi Kahaniyaan" is a compilation of one dozen historic and moral short stories for kids in a simple and fluent language, written by Talib AlHashmi.
بچوں کیلئے اخلاقی تاریخی کہانیاں لکھنا بہت ہی مشکل کام ہے۔ چنانچہ تاریخی کہانیوں کو دلچسپ اور پرکشش و مفید بنانے کیلئے مصنف کے اسلوب اور طرز تحریر کی بڑی اہمیت ہے۔ کیونکہ تاریخی واقعات کو جوں کا توں بیان نہیں کیا جا سکتا بلکہ قاری کو اس دور کی جھلک بھی دکھانا ہوتا ہے۔ طالب الہاشمی نے یہی کام اس کتاب میں بخوبی انجام دیا ہے۔
- Enquadernació Tapa tova
- Autor/s Alhashm, Talib
- ISBN13 9788196113469
- ISBN10 8196113463
- Pàgines 52
- Any Edició 2023
Ressenyes i valoracions
Aik darjan Tareeqi Kahaniyaan: (Kids stories)
- De
- Talib Alhashm
- 9788196113469



